Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

درمان روڈ جموں ہاؤس نارووال اوور سپیڈنگ کی وجہ سے سکول وین روڈ سے نیچے گئی۔ ریسکیو ذرائع

نارووال۔۔ ریسکیو 1122کنٹڑول روم میں کال موصول ہوئی کہ درمان روڈ جموں ہاؤس نارووال اوور سپیڈ کی وجہ سے سکول وین روڈ سے نیچے گر گی ہے ۔ ریسکی...

نارووال۔۔ ریسکیو 1122کنٹڑول روم میں کال موصول ہوئی کہ درمان روڈ جموں ہاؤس نارووال اوور سپیڈ کی وجہ سے سکول وین روڈ سے نیچے گر گی ہے ۔ ریسکیو ذرائع

نارووال۔۔ کال موصول ہوتے ہی نارووال اور ظفروال اسٹیشن سے ایمبولینسز اور ریسکیو وہیکل موو کروا دی گئی۔ ریسکیو ذرائع

نارووال۔۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجنئیر عدنان نواز موقع موجود۔۔ ریسکیو ذرائع

نارووال۔۔غلام مصطفیٰ ولد مبارک علی 15 سال موقع پر جاں بحق۔ ریسکیو ذرائع

نارووال۔ چھ بچوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں طلحہ ولد عبد الغنی 14 سال
یاسر ولد لطیف 15 سال
خاتون فاطمہ بنت امانت 14 سال
کنزہ بنت عبدالرحمن 13 سال
نواز ولد اکبر 12 سال
عدنان ولد کرامت 14 سال شامل۔۔ ریسکیو ذرائع

نارووال۔۔چار بچوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی جن میں
علی حسین ولد نعیم 15 سال
شازیہ بنت مشتاق 13 سال
مبشر ولد رضا 12 سال
شبانہ بنت ناصر 10 سال شامل ۔ ریسکیو ذرائع