سب انسپکٹر نعمان بٹر ایس ایچ او تھانہ صدر ڈسکہ سابقہ osi پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ ریجن کا موٹروے سیالکوٹ پر شدید ایکسڈنٹ ھوا ھے۔ لیکن اللہ ت...
سب انسپکٹر نعمان بٹر ایس ایچ او تھانہ صدر ڈسکہ سابقہ osi پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ ریجن کا موٹروے سیالکوٹ پر شدید ایکسڈنٹ ھوا ھے۔ لیکن اللہ تعالی کے فضل سے ان کی جان بچ گئی بازو فیکچر ہوا ھے اس کے علاوہ معمولی انجریز ہوئی ہیں بہت نیک دل۔انسان ہیں اللہ پاک ان کو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔ آمین
اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ