ننکانہ صاحب: سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فی میل حمیرا بھٹی کو قتل کر دیا گیا, پولیس ذرائع نامعلوم شخص کاغذات پر دستخط کروانے کے بہانے گھ...
ننکانہ صاحب: سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر فی میل حمیرا بھٹی کو قتل کر دیا گیا, پولیس ذرائع
نامعلوم شخص کاغذات پر دستخط کروانے کے بہانے گھر میں داخل ہوا, نامعلوم شخص سابق ایجوکیشن آفیسر کو فاٸرنگ سے قتل کے بعد فرار ہو گیا, پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی