Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پٹرولنگ چوکی باسی والا کی بڑی کاروائی شراب برآمد رپورٹر ۔ اعجاز احمد کھوکھر

پٹرولنگ چوکی باسی والا انچاج سب انسپیکٹر شاھد طارق اے ایس آئی وحید بٹ عرفان اللہ باجوہ ۔ حافظ محمد شبیر اور مدثر گہرائیہ کی بڑی کاروائی 10...

پٹرولنگ چوکی باسی والا انچاج سب انسپیکٹر شاھد طارق اے ایس آئی وحید بٹ عرفان اللہ باجوہ ۔ حافظ محمد شبیر اور مدثر گہرائیہ کی بڑی کاروائی 100 کُپی شراب برامد زوالفقار حُسین عرف مہنگہ بوبڑ گل شراب لے کر نصیر عرف کٹا کو دینے ایا تھا کہ پٹرولنگ چوکی باسی والا نے روڈ کنارے پڑی بوتلوں کو چیک کیا تو کُپی شراب برامد ہوئی جس پر پٹرولنگ چوکی نے تحقیق شروع کی تو پتہ چلا زوالفقار نامی شخص ستراہ سے شراب لے کر آیا اور نصیر عرف کٹے کو دینے لگا تھا پولیس نے دونوں کو گرفتار کر کہ تھانہ صدر پسرور میں بندِ حوالات کر دیا ایف آئی آر درج
بشکریہ استاد قیصر حیات راجپوت سینئر صحافی پسرور
اعجاز احمد کھوکھر پنجاب نیوز پسرور