Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

نارووال جشن آزادی: فیض احمد فیض پارک میں کشتی نما جھولا ٹوٹنے سے 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع

نارووال: فیض احمد فیض پارک میں کشتی نما جھولا ٹوٹ گی جھولے میں 20 کے قریب فیملز کے موجود ہونے کی اطلاعات جھولا ٹوٹنے سے2 خواتین اور بچے سمیت...

نارووال: فیض احمد فیض پارک میں کشتی نما جھولا ٹوٹ گی جھولے میں 20 کے قریب فیملز کے موجود ہونے کی اطلاعات جھولا ٹوٹنے سے2 خواتین اور بچے سمیت 4 لوگ زخمی ہوگئے۔زخمیوں میں ناہید زوجہ طاہر عمر 32 سال۔
عائشہ زوجہ ارشد عمر 30 سال۔
عائزہ بنت طاہر عمر 8 سال۔
احمد ولد ارشد عمر 5 سال شامل ہیں۔جنہیں ڈی ایچ کیو میں طبی امداد کے لئے رہفر کر دیا گیا۔