Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پسرور/تحصیل پسرور میں دس محرم الحرام کو 37 ماتمی جلوس اور 65 مقامات پر مجالس عزاء منعقد ہوں گی۔ نیوز رپورٹر: لیئق احمد بٹ، اعجاز کھوکھر اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ

پسرور/تحصیل پسرور میں دس محرم الحرام کو 37 ماتمی جلوس اور 65 مقامات پر مجالس عزاء منعقد ہوں گی برآمد ہونے والے 37 جلوسوں میں سے 6 جلوس حساس ...

پسرور/تحصیل پسرور میں دس محرم الحرام کو 37 ماتمی جلوس اور 65 مقامات پر مجالس عزاء منعقد ہوں گی
برآمد ہونے والے 37 جلوسوں میں سے 6 جلوس حساس قرار۔ڈی ایس پی پسرور
دس محرم کے دن ضلع بھر میں موبائل سروس معطل رہے گی۔ڈی پی او سیالکوٹ امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ڈی پی اوسیالکوٹ
شہری علاقوں میں جلوسوں کی نگرانی کے لئے ہائی ریزولیشن سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گے ہیں.ڈی ایس پی پسرور
500سے زائد سے پولیس اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔
تمام جلوسوں کے ساتھ ریسکیو 1122,محکمہ صحت, واپڈا اہلکار اور بلدیہ کے اہلکار بھی ڈیوٹی سرانجام دیں گے ۔
تحصیل بھر میں جلوسوں کے داخلی و خارجی راستے خاردار تار سے سیل کر دیۓ جائیگے۔
امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے فوج اور رینجرز ریزرو پوزیشن پر رہے گی۔
دس محرم الحرام کے دن امن وامان کئ صورتحال کوکنٹرول کرنے کےلیے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی
نیوز رپورٹر: لیئق احمد بٹ، اعجاز کھوکھر اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ