ریٹ لسٹ مارکیٹ کمیٹی پسرور گوشت چکن، مٹن ،بیف 31 اگست 2021 بروز منگل

31 || اگست || 2021 || منگل
22 || محرم الحرام || 1443 ہجری
16 || بادھوں || 2078 بکرمی

آج کے دن تحصیل پسرور میں گوشت قیمتیں مندرجہ ذیل ہونگی یہ اپ ڈیٹ اور اسکا تعین مارکیٹ کمیٹی پسرور کی جانب سے کیا گیا ہے
ایمرجینسی شکایت کی صورت میں اسسٹنٹ کمشنر پسرور سے رابطہ کریں۔
اے سی پسرور آفس نمبر: 6443566-052

اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ

بڑا گوشت ناغہ
چھوٹا گوشت ناغہ
چکن مرغی 276 روپے فی کلوگرام