از دفتر مارکیٹ کمیٹی پسرور ریٹ لسٹ گوشت 22 اگست 2021 بروز اتوار

13 | محرم الحرام | 1443 ہجری۔
22 | اگست | 2021 | اتوار
07 | بادھوں | 2078 بکرمی۔

آج کے دن تحصیل پسرور میں گوشت قیمتیں مندرجہ ذیل ہونگی یہ اپ ڈیٹ اور اسکا تعین مارکیٹ کمیٹی پسرور کی جانب سے کیا گیا ہے
ایمرجینسی شکایت کی صورت میں اسسٹنٹ کمشنر پسرور سے رابطہ کریں۔
اے سی پسرور آفس نمبر: 6443566-052

اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ

بڑا گوشت 450 روپے فی کلوگرام
چھوٹا گوش 900 روپے فی کلوگرام
چکن مرغی 240 روپے فی کلوگرام