Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

محکمہ ایجوکیشن پنجاب حکومت نے 14 ہزار ایجوکیٹرز کی مستقلی کیلئے ترمیمی ڈرافٹ تیار کرلیا

پنجاب حکومت نے 14 ہزار ایجوکیٹرز کی مستقلی کیلئے ترمیمی ڈرافٹ تیار کرلیا ترمیمی بل آئندہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا بل پاس ہو...

پنجاب حکومت نے 14 ہزار ایجوکیٹرز کی مستقلی کیلئے ترمیمی ڈرافٹ تیار کرلیا

ترمیمی بل آئندہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا

بل پاس ہونے کے بعد اساتذہ کو پی پی ایس سی کے امتحان کے بغیر مستقل کر دیا جائے گا

مذکورہ اساتذہ میں 4 ہزار اے ای اوز بھی شامل ہیں