تحصیل پسرور کے سب سے قدیم اور بڑے تعلیمی ادارے گورنمنٹ ہاٸی سکول نمبر1 پسرور میں جمع گندہ پانی میونسپل کمیٹی پسرور اور محکمہ پبلک ہیلتھ انجن...
تحصیل پسرور کے سب سے قدیم اور بڑے تعلیمی ادارے گورنمنٹ ہاٸی سکول نمبر1 پسرور میں جمع گندہ پانی میونسپل کمیٹی پسرور اور محکمہ پبلک ہیلتھ انجنٸرنگ کی غفلت، لاپرواہی اور غیر ذمہ داری کی گواہی دے رہا ہے۔ بیڈ گورننس کی اس سے بڑی مثال کیا دی جاسکتی ہے۔ افسوسناک امر یہ ہے گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج پسرور کی حالت اس سے بھی زیادہ ناگفتہ بہ ہے۔ پی ٹی آٸی رہنما چودھری غلام عباس، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ، اے سی پسرور اور ایکسیٸن پبلک ہیلتھ انجنٸرنگ فوری دلچسپی لے کر نکاسی آب کا انتظام کریں اور 4000 سے زاٸد طلبا، 100 سے زاٸد اساتذہ اور نان ٹیچنگ سٹاف کو ذہنی کوفت اور بیماریوں سے نجات دلاٸیں۔