قصبہ کلاسوالہ کی تمام مساجد میں عید الاضحیٰ کی نماز کے اوقات کار اہل اسلام کو کلاسوالہ ڈاٹ کام اور چاندی کلاسوالہ کی طرف سے عید الاضحیٰ مبار...
قصبہ کلاسوالہ کی تمام مساجد میں عید الاضحیٰ کی نماز کے اوقات کار اہل اسلام کو کلاسوالہ ڈاٹ کام اور چاندی کلاسوالہ کی طرف سے عید الاضحیٰ مبارک ہو۔
نوٹ: موسم کی خرابی کی وجہ سے عید گاہ میں عید کی نماز نہیں پڑھی جائے گی۔
1-جامع مسجد اہل سنت و جماعت کلاسوالہ (پیر رضا المصطفی نقشبندی) (صبح 7:30 بجے)
2- جامع مسجد اہلحدیث لاری اڈہ کلاسوالہ (جناب قاری افضل صاحب) صبح 7:00 بجے
3- جامع مسجد زمیداراں محلہ چوک کلاسوالہ (مولانا محمد قاسم صاحب) صبح 7 بجے
4- جامع مسجد فیضان مصطفی کلاسوالہ (ملک عامر حسین نقشبندی صاحب) صبح 7:30 بجے