Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پاکستان بھر میں میڈیکل اسٹور / فارمیسی بند ہونے کی اطلاع! ہڑتال

میڈیکل اسٹور / فارمیسی بند ہونے کی اطلاع! آج پاکستان بھر میں ہڑتال کی جارہی ہے تمام میڈیکل سٹور فارمیسیز ڈسٹری بیوٹرز اور فارما کمپنیاں ایک...

میڈیکل اسٹور / فارمیسی بند ہونے کی اطلاع!

آج پاکستان بھر میں ہڑتال کی جارہی ہے تمام میڈیکل سٹور فارمیسیز ڈسٹری بیوٹرز اور فارما کمپنیاں ایک دن کے لئے بند رہیں گی
کیمسٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ہمارے 4 مطالبات ہیں ـ
1-ایڈوانس ٹیکس کے قانون کی فی الفور واپسی
2- پرانے لائسنس پر شیڈول جی کا مکمل خاتمہ
3-ڈسپنسر لائسنس کی تاحیات رینول
4-پرافٹ مارجن کم از کم 20%
صبح 5 بجے سے 15 جولائی پورا دن رات 12 بجے تک کاروبار بند رہیں گے ـ
مطالبات تسلیم نہ کئے جانے کی صورت میں 19 جولائی سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال کرنے کی دھمکی دی ہے ـ
اپنی ضرورت کی اہم ادویات آج ہی خرید لیں ـ