تحصیل پسرور آسمان پر سیاہ بادل، مکمل اندھیرا چھا گیا۔ موسلادھار بارش شروع ہے گاڑیوں نے لاٸٹس آن کرلیں کل سے وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے م...
تحصیل پسرور آسمان پر سیاہ بادل، مکمل اندھیرا چھا گیا۔ موسلادھار بارش شروع ہے گاڑیوں نے لاٸٹس آن کرلیں کل سے وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار نشیبی علاقے زیر آب، بلدیہ کا عملہ نکاسی ٕ آب کے لیے متحرک نالہ ڈیک میں معمولی درجے کا سیلاب
اے سی پسرور خضر حیات نے فلڈ ریلیف کیمپس قاٸم کر دیئے ہیں۔