آئی جی پنجاب نے ایس پی وسیم ڈار کو پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ رینج کا ایس پی تعینات کر دیا جنہوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا۔۔۔ یاد رہے کہ...
آئی جی پنجاب نے ایس پی وسیم ڈار کو پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ رینج کا ایس پی تعینات کر دیا جنہوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا۔۔۔
یاد رہے کہ ایس پی وسیم ڈار سیالکوٹ کے مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں