جناب عمر شہزاد گورسی سیکرٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ سینٹرل پنجاب کو پی پی 38 میں پولنگ ایجنٹس اور کارکنوں کی ٹریننگ کے لیے پارٹی کی طرف سے نام...
جناب عمر شہزاد گورسی سیکرٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ سینٹرل پنجاب کو پی پی 38 میں پولنگ ایجنٹس اور کارکنوں کی ٹریننگ کے لیے پارٹی کی طرف سے نامزد کر دیا گیا پارٹی کارکنان، صحافتی، تعلیمی، سماجی حلقوں اور دیگر شعبہ جات زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے جناب عمر شہزاد گورسی کو مبارکباد پیش کی گئی۔
اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ