پسرور/قتل پسرورکے نواحی علاقہ جیتوگل میں 21سالہ نوجوان کونامعلوم افراد نے چھریوں کےوارکرکے قتل کردیا پسرور… سنگ دل ملزمان نے مقتول شاکرحسین ...
پسرور/قتل
پسرورکے نواحی علاقہ جیتوگل میں 21سالہ نوجوان کونامعلوم افراد نے چھریوں کےوارکرکے قتل کردیا
پسرور… سنگ دل ملزمان نے مقتول شاکرحسین کاگلہ بھی کاٹ دیا
پسرور.. مقتول رات کواپنی حویلی میں سونے گیا تھا اہل خانہ کوصبح اسکے قتل کی اطلاع ملی
پسرور.. تھانہ صدرپولیس نے اطلاع پرنعش کوسول ہسپتال منتقل کردیا ہے…