تلاش گمشدہ علی حسن ولد محمد نسیم عمر سولہ سال سکنہ پھلورہ۔ ڈاکخانہ چونڈہ۔ تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ ۔کل مورخہ 7.7.2021۔ بروز بدھ سے لا...
تلاش گمشدہ
علی حسن ولد محمد نسیم عمر سولہ سال سکنہ پھلورہ۔ ڈاکخانہ چونڈہ۔ تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ ۔کل مورخہ 7.7.2021۔ بروز بدھ سے لاپتہ ہے برائےمہربانی جس کسی کوبھی اس کے بارے میں علم ہو اطلاع دیں۔ نوازش ہوگی.
برائے رابطہ۔۔
03436370114
03414707421