Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

جناب اسسٹنٹ کمشنر پسرور خیضرحیات بھٹی صاحب نے پسرور کے مختلف جہگوں کا دورہ کیا

مورخہ 7 جون آج صبح جناب اسسٹنٹ کمشنر پسرور خیضرحیات بھٹی صاحب نے مختلف جہگوں کا پسرور شہر میں وزٹ کیا ھے جس میں 1پارک2 زیباخانہ 3 ڈسپوزل 4 ش...

مورخہ 7 جون آج صبح جناب اسسٹنٹ کمشنر پسرور خیضرحیات بھٹی صاحب نے مختلف جہگوں کا پسرور شہر میں وزٹ کیا ھے جس میں 1پارک2 زیباخانہ 3 ڈسپوزل 4 شہر کے سارے فلٹریشن پلانٹ اور آخر میں ایم سی کا بھی وزٹ کیا اور Co ایم سی اور Moi ایم سی اور زیبا خانے میں ڈاکٹر کو بھی۔ھدایت کی کے آپ ھر روز یہاں پر موجود ھوں سب چیزوں کی آپ خود نگرانی کرے اور صفائئ پر بھی توجو دے انشاء اللہ پسرور شہر کو جلدی بہترین حالت میں لائیں گے۔