محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنس کے حصول کی حد عمر مقرر کر دی 25 سال سے کم عمر کے افراد کو اسلحہ لائسنس کی تجدید ہوگی نہ نیا بنےگا پنجاب آر...
محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنس کے حصول کی حد عمر مقرر کر دی 25 سال سے کم عمر کے افراد کو اسلحہ لائسنس کی تجدید ہوگی نہ نیا بنےگا پنجاب آرمز رول 2017 کے تحت فیصلے کا اطلاق کیا گیا ہے 25 سال سے کم عمر کے افراد اسلحہ کا ناجائز استعمال کرتے پائے گئے ہیں، محکمہ داخلہ اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی کا فیصلہ تاحکم ثانی کیاگیاہے
رپورٹنگ : ملک ایاز صاحب ایڈووکیٹ