Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

چوہدری عبدالرازق جٹھول صاحب. فخر سیالکوٹ ریجنل سیکرٹری ہاہیڈرو واپڈا وفات پاگئے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ انتہائی افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ چوہدری عبدالرازق جٹھول صاحب. فخر سیالکوٹ ریجنل سکرٹ...

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ چوہدری عبدالرازق جٹھول صاحب. فخر سیالکوٹ ریجنل سکرٹری ہاہیڈرو واپڈا رضائے الٰہی سے وفات پا گئے
نماز جنازہ مورخہ 06 جون بروز اتوار آج موضع عاقی ماچھی تحصیل پسرور شام ساڑھے پانچ 5.30 ادا کی جائے گی
اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ