ڈسکہ تھانہ ستراہ کی حدود میں تھانہ ستراہ کی پولیس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ پولیس کانسٹیبل ٹانگوں پر گولی لگنے سے شدید زخمی تھانیدار معجزا...
ڈسکہ تھانہ ستراہ کی حدود میں تھانہ ستراہ کی پولیس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ پولیس کانسٹیبل ٹانگوں پر گولی لگنے سے شدید زخمی تھانیدار معجزانہ طور پر محفوظ پولیس اے ایس آئی پرویز کانسٹیبل نجی رائس ملز کے باہر مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر موقع پر پہنچے تھے پولیس ذرائع پولیس اہلکار کے زخمی ہونے پر فائرنگ کرنے والے فرار ہونے میں کامیاب یو گئے
ڈسکہ زخمی پولیس اہلکار کو طبی امداد کیلئے سول۔ہسپتال منتقل کردیا گیا فائرنگ کرنے والوں کا تعین کررہے ہیں ایس ،ایچ او، تھانہ ستراہ پولیس اصغرعلی