صوبائی وزیر برائے مذہبی امور پیر سید سیدالحسن شاہ داتا دربار پہنچ گئے.صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور سید سید الحسن شاہ نے آج سے مزارات کھولن...
صوبائی وزیر برائے مذہبی امور پیر سید سیدالحسن شاہ داتا دربار پہنچ گئے.صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور سید سید الحسن شاہ نے آج سے مزارات کھولنے کا اعلان کردیا.
ایڈمنسٹریٹر خالد محمود سندھو، مینجر طاہر مقصود سٹاف آفیسر نشتر رحمان لودھی وزیر اوقاف ومذہبی امور کے ہمراہ ہیں.
پنجاب بھر کی درگاہوں اور مزارات کو کھولنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے
ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے مزارات زائرین کے لئے کھول دییے گئے.
مزارات پر آنے والے زائرین فیس ماسک کا استعمال یقینی بنائیں گے.
مزارات پر آنے والے مزارین سماجی فاصلہ رکھیں گے.ہینڈ سینی ٹائزرز کا استعمال یقینی بنایا جائے گا.دربار و مزاراتِ ایک ماہ کرونا وائرس سے بچائو کے پیش نظر بند رکھنے کے بعد کھولے دیئے گئے ہیں