پسرور / حادثہ پسرور سیالکوٹ روڈ پر شوگر مل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم پسرور ۔ دو افراد جانبحق ایک شدید زخمی ریسکیو1122 موقع پر پہنچ ...
پسرور / حادثہ
پسرور سیالکوٹ روڈ پر شوگر مل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم
پسرور ۔ دو افراد جانبحق ایک شدید زخمی ریسکیو1122 موقع پر پہنچ گئی
پسرور ۔ جانبحق ہونے والے دو افراد کا تعلق پنوانہ اور رامکے گاؤں سے بتایا جا رہا ہے
پسرور ۔ ریسکیو1122 نے زخمی اور نعشوں کو سول ہسپتال پسرور منتقل کر دیا