Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

اہم خبر نکاح رجسٹر ختم اور آن لائن ٹیب نادرہ لنک سے متعارف کروانے کا فیصلہ

پاکستان میں اب نکاح رجسٹرڈ ختم ہونے لگے ہیں نکاح رجسٹرڈ کی جگہ ایک ٹیب متعارف ہونے جارہا ہے امام مسجد کو لوکل گورنمنٹ والے ایک مہینہ کورس کر...

پاکستان میں اب نکاح رجسٹرڈ ختم ہونے لگے ہیں
نکاح رجسٹرڈ کی جگہ ایک ٹیب متعارف ہونے جارہا ہے امام مسجد کو لوکل گورنمنٹ والے ایک مہینہ کورس کروائیں گے ٹیب پی نکاح پڑھانے کا۔
1:نکاح خواں کا اکاؤنٹ ہوگا اس میں نکاح کی فیس نکاح خواں جمع کروائے گا۔
2:گواہان کے شناختی کارڈ پہلے سکین ہوں گے پھرانگوٹھے لگیں گے اگر شناختی کارڈ کی سکینگ اور انگوٹھے میچ ہوئے تو گواہ قابل قبول ہوگا۔
3:دلہا کی تصویر بھی مولوی صاحب بنائیں گے اگر دلہا مفرور ہوا,ٹیکس چور ہوا یا کسی بھی جرم میں مطلوب ہوا تو دلہا موقع سے گرفتار ہوگا کیونکہ ٹیب کا تصویری رابطہ نادرا سے منسلک ہوگا۔
4:اگر ایک نکاح کی فیس جمع نا کروائی تو دوسرا نکاح درج نہیں ہوسکتا۔
5:امام مسجد کی سم کے ذریعے پیسے لوکل گورنمنٹ کے اکاؤنٹ میں جائیں گے۔
اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ