دنیا نیوز کی فریکوئنسی آج 9 جون بروز بدھ دوپہر 1 بجے تبدیل ہو گئی ہے اور دنیا نیوز اپنی پرانی فریکوئنسی سے بند ہوکر نئی پر شفٹ ہو گا ہے آ...
دنیا نیوز کی فریکوئنسی آج 9 جون بروز بدھ دوپہر 1 بجے تبدیل ہو گئی ہے اور دنیا نیوز اپنی پرانی فریکوئنسی سے بند ہوکر نئی پر شفٹ ہو گا ہے آپ دنیا نیوز کی نشریات دیکھنے کے لیے نئے پیرامیٹرز کے مطابق کیبل آپریٹرز سے چینل بحال کرائیں یا خود سیٹلائٹ ڈش پر مینوؤل سکیننگ کر سکتے ہیں ۔
#دنیانیوز کے پیرا میٹرز یہ ہیں
سروس نام: دنیا نیوز اینڈ لاہور نیوز
فریکوئنسی: 3717 Mhz
سمبل ریٹ :10400(ksps)
سیٹیلائٹ: پاک سیٹ (1-R)
(مزید رہنمائی کے لیے تصاویر بھی منسلک ہیں)