پی آئی اے نے گرمیوں کی چھٹیوں کیلئے خصوصی کرایہ متعارف کروا دیا خصوصی سیل کے مطابق پی آئی اے نے اپنے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کردی کراچی او...
پی آئی اے نے گرمیوں کی چھٹیوں کیلئے خصوصی کرایہ متعارف کروا دیا
خصوصی سیل کے مطابق پی آئی اے نے اپنے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کردی
کراچی اور اسلام آباد، کراچی اور لاہور کراچی اور پشاور کے مابین یک طرفہ کرایہ صرف چھ ہزار 9 سو پچاس روپے مقرر