Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

ہیڈ ماسٹر اسحاق صاحب محکمہ ایجوکیشن میں 36 سال گزارنے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول شمیر پور چوبارہ کے ہیڈ ماسٹر جناب محمد اسحاق صاحب زندگی کی ساٹھ بہاریں مکمل کرنے پر 36 سال گورنمنٹ سروس کر کے 29 اپری...

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول شمیر پور چوبارہ کے ہیڈ ماسٹر جناب محمد اسحاق صاحب زندگی کی ساٹھ بہاریں مکمل کرنے پر 36 سال گورنمنٹ سروس کر کے 29 اپریل 2021 الوداع اور چارج نوجوان کمپیوٹر سائنس MSc جناب ثاقب اختر صاحب کو دیتے ہوئے….جناب سرفراز احمد بٹ صاحب AEO مرکز قلعہ کالر والا نیک تمناوں کے ساتھ پھولوں کا ہار پہناتے ہوئے.
کہ وقت تو گزر ہی جاتا ہے یہ لمحات واپس نہیں آئیں گے اسحاق صاحب کو کلاسوالہ ڈاٹ کی طرف سے مبارکباد قبول کریں۔