پٹرولنگ پولیس پارٹی پل مانگا نے ڈی ایس پی خواجہ عتیق الرحمن صاحب نارووال کی خصوصی ہدایت پر ناکہ بندی کے دوران فضیل احمد Si محمد محسن Si غفر...
پٹرولنگ پولیس پارٹی پل مانگا نے ڈی ایس پی خواجہ عتیق الرحمن صاحب نارووال کی خصوصی ہدایت پر ناکہ بندی کے دوران فضیل احمد Si محمد محسن Si غفران ناصر ASI حوالدار وقاص مظفر عباس منیر تصدق ارشد اختر علی نے مخبر خاص کی اطلاع پر ناکہ بندی کے دوران ایک شخص سے 30 بور پسٹل اور گولیاں بر آمد کرکے تھانہ قلعہ کالروالہ میں مقدمہ درج کروا دیا اس کاروائی پر ڈی ایس پی نارووال نے شاباش دی۔