Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

2021 سیزن کے تین ٹورنامنٹ کے فائنل میچز سوکنونڈ وارئیر نے رانا عاطف شاھین کی قیادت میں اپنے نام کرلیئے

سوکنونڈ وارئیر کی ٹیم رانا عاطف شاہین کی کپتانی میں میں اس سیزن تین ٹورنامنٹ اپنے نام کر چکی ہے پوری ٹیم ٹیم بڑی محنت اور لگن کے ساتھ کھیل ...

سوکنونڈ وارئیر کی ٹیم رانا عاطف شاہین کی کپتانی میں میں اس سیزن تین ٹورنامنٹ اپنے نام کر چکی ہے پوری ٹیم ٹیم بڑی محنت اور لگن کے ساتھ کھیل رہی ھے ہے اور اور تین ٹورنامنٹ بھروکے پڑھیار اورگھٹیالیاں اپنے نام کر چکی ہے
ٹیم سوکنونڈ وارئیر کو کلاسوالہ ڈاٹ کام اور اھل علاقہ کی طرف سے بہت بہت مبارکباد۔

اپ ڈیٹ:چاندی کلاسوالہ