والدہ محترمہ کو اس جہان فانی سے گزرے ایک سال کا عرصہ مکمل 30 مئی 2020 سنہ ایک تکلیف دہ دن ان کی یاد آج بھی دل کو سیراب کرتی ہے والدین ایک ای...
والدہ محترمہ کو اس جہان فانی سے گزرے ایک سال کا عرصہ مکمل 30 مئی 2020 سنہ ایک تکلیف دہ دن ان کی یاد آج بھی دل کو سیراب کرتی ہے والدین ایک ایسا مظبوط رشتہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہوسکتا سب پوسٹ پڑھنے والے دعا کر دیں اللہ تعالی میرے والدین کی مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔
آمین یارب العالمین