Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحٹ میٹرک اور انٹرپارٹ ٹو کے امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی جائیں گی

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحان 26 جون اور میٹرک کے 14 جولائی سے شروع ہونگے انٹر پارٹ ٹو کا پہلا پیپر سائیکالوجی اور بزنس اسٹیڈیز کا لیا جائے گا...

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحان 26 جون اور میٹرک کے 14 جولائی سے شروع ہونگے

انٹر پارٹ ٹو کا پہلا پیپر سائیکالوجی اور بزنس اسٹیڈیز کا لیا جائے گا

انٹرپارٹ ٹو کے امتحانات کا سلسلہ بارہ جولائی تک جاری رہے گے

بارہ جولائی کو حساب اور بیالوجی کا پیپر ہوگا

14 جولائی کو میٹرک کا پہلا پیپر عربی کا لیا جائے گا

میٹرک کے امتحانات کا سلسلہ 5 اگست تک جاری رہے گا

5 اگست کو آخری پیپر معاشرتی علوم کا لیا جائے گا

کورونا کے باعث رواں سال دونوں جماعتوں کے پریکٹیکلز نہیں لیے جائیں گے