چونڈہ (زکاءاللہ باجوہ سے) تفصیلات کے مطابق چونڈہ پسرور روڈ نزد لپے والی سٹاپ کے قریب واقع ٹریکٹر ٹرالی والے نے چونڈہ کے محلہ بوڑھی والا کے ر...
چونڈہ (زکاءاللہ باجوہ سے) تفصیلات کے مطابق چونڈہ پسرور روڈ نزد لپے والی سٹاپ کے قریب واقع ٹریکٹر ٹرالی والے نے چونڈہ کے محلہ بوڑھی والا کے رہائشی تحسین عباس کو کچل دیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جان بحق ہو گیا ٹریکٹر ٹرالی والا موقع سے فرار