حکومت کا رواں سال کسی کو پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت ہوں گے، اجلاس میں فیصلہ پہلے دسویں اور بارہویں جماعت کے ام...
حکومت کا رواں سال کسی کو پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ
تمام کلاسز کے امتحانات ہر صورت ہوں گے، اجلاس میں فیصلہ
پہلے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات ہوں گے
دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات جون کے تیسرے ہفتے میں لیے جائیں گے
رزلٹ تاخیر سے ہونے کی صورت میں جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر داخلے دیں گی
اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ