انتہائی افسوس کے ساتھ اعلان کیا جا رہا ہے کہ شاھد محمود بٹ کے والد محترم لالہ یونس بٹ صاحب رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کے نماز جنازہ دن...
انتہائی افسوس کے ساتھ اعلان کیا جا رہا ہے کہ شاھد محمود بٹ کے والد محترم لالہ یونس بٹ صاحب رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کے نماز جنازہ دن 11 بجے اسلامیہ ہائی کی بیریاں والی گراونڈ موجودہ غوثیہ قبرستان میں ادا کی جائے گی شمولیت فرمائیں۔
اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ