پتنگ بازی پنجاب کے مختلف علاقوں کا ایک ایسا مقبول روایتی کھیل رہا ہے جس نے باقاعدہ تہوار کی شکل اختیار کرلی تھی لیکن حکومت پاکستان کی طرف سے...
پتنگ بازی پنجاب کے مختلف علاقوں کا ایک ایسا مقبول روایتی کھیل رہا ہے جس نے باقاعدہ تہوار کی شکل اختیار کرلی تھی لیکن حکومت پاکستان کی طرف سے اب اس پر مکمل پابندی لگا دی گئی ہے ایس ایچ او تھانہ صدر اور تھانہ سٹی پسرور پولیس کی طرف سے والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اگر کسی کی چھت پر پتنگ بازی کی گئی تو ان والدین کے خلاف ایف آئی آر کا انداراج کیا جائے گا۔