اپنے قریبی پولیس خدمت مرکز میں جائیں اور ون ونڈو سسٹم کے تحت کسی سفارش یا دشواری کے بغیر صرف 15 منٹ میں لرنر ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں اپنا ...
اپنے قریبی پولیس خدمت مرکز میں جائیں اور ون ونڈو سسٹم کے تحت کسی سفارش یا دشواری کے بغیر صرف 15 منٹ میں لرنر ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں
اپنا لرنر ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لیے اصلی قومی شناختی کارڈ، اسکی نقل اور ڈاک ٹکٹ کے ہمراہ قریبی پولیس خدمت مرکز پر تشریف لائیں۔
اپ ڈیٹ: چاندی کلاسوالہ