پسرور ایران سے آنے والے زائرین ملتان سے پسرور پہنچ گئے ۔ اسسٹنٹ کمشنر پسرور عامر شہزاد کنگ نے استقبال کیا ۔ ایران سے آنے والے 54 زائرین کو پ...
پسرور ایران سے آنے والے زائرین ملتان سے پسرور پہنچ گئے ۔ اسسٹنٹ کمشنر پسرور عامر شہزاد کنگ نے استقبال کیا ۔ ایران سے آنے والے 54 زائرین کو پسرور کیڈٹ کالج قرنطینہ سنٹر منتقل کر دیا گیا. پسرور یہ زائرین پہلے ملتان قرنطینہ سنٹر میں تھے ۔ اسسٹنٹ کمشنر پسرور عامر شہزاد کنگ
پسرور زائرین کو پسرور کیڈٹ کالج قرنطینہ میں رکھے جائے گا اس موقع پر ایس ایچ او صدر پسرور شاہد گجر ۔ محکمہ صحت کے افسران اور دیگر بھی موجود تھے
اعجاز احمد کھوکھر پسرور