Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پسرور/ڈکیت گینگ گرفتار/اسلحہ نقدی اور موٹرساٸیکل برآمد

پسرور: ایس ایچ او صدر انسپکٹر شاہد گجر نے کزن ڈکیت گینگ کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان فضل اور کاشف کا تعلق موریکے ججہ سے ہے ملزمان کے ق...

پسرور: ایس ایچ او صدر انسپکٹر شاہد گجر نے کزن ڈکیت گینگ کے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان فضل اور کاشف کا تعلق موریکے ججہ سے ہے ملزمان کے قبضہ سے موٹرساٸکلز، نقدی، ناجاٸز اسلحہ برآمد
پسرور: ملزمان ڈکیتی اور رہزنی کی 10سے زاٸد وارداتوں میں مطلوب تھے.