پسرورکےنواح مالوکے میں اسلم نامی شوہرنے بیوی کوڈنڈوں کےوارکرکے قتل کردیا ملزم کواپنی بیوی 28سالہ مقتولہ رضیہ سلطانہ کے کسی نامحرم کے ساتھ نا...
پسرورکےنواح مالوکے میں اسلم نامی شوہرنے بیوی کوڈنڈوں کےوارکرکے قتل کردیا
ملزم کواپنی بیوی 28سالہ مقتولہ رضیہ سلطانہ کے کسی نامحرم کے ساتھ ناجائز تعلقات کاشک تھا
تھانہ قلعہ کالروالہ نے ملزم محمداسلم کوگرفتارکرلیاہے جبکہ نعش کوپوسٹمارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کردیا ہے
چاندی کلاسوالہ