فرزند پسرور ہر دلعزیز شخصیت محمد اسلم نواب چیرمین یوسی بن باجوہ زندہ باد پوری تحصیل پسرور کے واحد چیرمین ہیں جو جب سے لاک ڈون ہوا ہے اپنی یو...
فرزند پسرور ہر دلعزیز شخصیت محمد اسلم نواب چیرمین یوسی بن باجوہ زندہ باد
پوری تحصیل پسرور کے واحد چیرمین ہیں جو جب سے لاک ڈون ہوا ہے اپنی یوسی بن باجوہ کے غریبوں کے گھر راشن دے رہے ہیں اور ساتھ ان لوگوں کی لسٹ بنا کر روزانہ ان کے گھروں میں سبزیاں بھی دے رہے ہیں محمد اسلم نواب چیرمین انسانیت کی خدمت کے سفر میں الحمداللہ سب چیرمین حضرات سے آگے ہیں اللہ تعالی ان کے کاروبار میں برکت ڈالے آمین
محمد اسلم نواب چیرمین صاحب کلاسوالہ ڈاٹ کام کی طرف سے سلام پیش کرتے ہیں
چاندی کلاسوالہ