Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
True

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پسرور ڈی ایس پی سی آئی اے سیالکوٹ ذوالفقار ورک نے قبضہ گروپ گینگ کے 4 ملزمان کو بھاری اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا

پسرور ڈی ایس پی سی آئی اے سیالکوٹ ذوالفقار ورک نے قبضہ گروپ گینگ کے 4 ملزمان کو بھاری اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا پسرور گینگ میں عابد گجر ولد سل...

پسرور ڈی ایس پی سی آئی اے سیالکوٹ ذوالفقار ورک نے قبضہ گروپ گینگ کے 4 ملزمان کو بھاری اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا پسرور گینگ میں عابد گجر ولد سلطان،وحید خان ولد خانک جان سکنہ خیبر ایجنسی،احمد خان ولد رحیم خان سکنہ افغانستان، جاوید اقبال ولد نذر حسین شامل پسرور ملزمان کے قبضہ سے 2 کلاشنکوف، 1 گن 223 بور، ایک ہستول 9 ایم ایم، اور 2 چوری شدہ کاریں جن کے نمبرز ٹیمپرڈ کیے گٸے تھے برامد کرلیں پسرور ملزمان گوجرانوالہ ڈویژن میں دہشت کی علامت تھے