تحصیل پسرور میں مبینہ طور پر سستے آٹے کے تھیلے غریب عوام کی بجاٸے بلیک ہو کر دکانداروں تک پہنچ جاتے تھے تاہم میری نشاندہی اور سفارش پر اے سی...
تحصیل پسرور میں مبینہ طور پر سستے آٹے کے تھیلے غریب عوام کی بجاٸے بلیک ہو کر دکانداروں تک پہنچ جاتے تھے تاہم میری نشاندہی اور سفارش پر اے سی پسرور عامر شہزاد اور پی ٹی آٸی کارکنوں نے آٹا پوائنٹس پر تمام دن نگرانی کرکے چوری ناکام بنا دی ہے۔چودھری غلام عباس
ببلو بٹ پسروری